پاکستان ریلوے نے 8 ماہ میں 50 ارب کما لیے

ہم نیوز  |  Mar 05, 2024

پاکستان ریلوے نے ریکارڈ آمدن حاصل کرتے ہوئے صرف آٹھ ماہ میں 50 ارب روپے کما لیے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق یہ آمدنی صرف پیسنجر اور فریٹ ٹرین کے ذریعے حاصل کی گئی۔

غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی بیرون ملک منتقلی میں بھاری اضافہ

پچھلے سال آمدن 32 ارب روپے تھی۔ سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ سال کے اختتام تک 80ارب تک آمدن متوقع ہے۔

سی ای او ریلوے عامر بلوچ کا کہنا تھا کہ یہ کریڈٹ ریلوے ورکرز کو جاتا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More