ہم نیوز | Mar 05, 2024
خیبرپختونخوا اسمبلی کے ایک نومنتخب رکن کے ناخواندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 10 ارکان کی تعلیم میٹرک سے زیادہ نہیں ہے جبکہ 14 ارکان اسمبلی نے صرف انٹر کی تعلیم حاصل کی۔
مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان
کہا گیا کہ 20 اراکین اسمبلی نے بی اے کیا ہے جبکہ 13 ارکان اسمبلی نے ماسٹرز اور 2 نے ایم فل کیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More