سابق انڈر 19 فٹبال کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ہم نیوز  |  Mar 03, 2024

پاکستان کے سابق انڈر 19 فٹبال کھلاڑی فرحان خان ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے ہیں۔

بجلی مہنگی ہونے سے سولر پینلز کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں

نوجوان فٹبالر صوابی میں موٹر سائیکل حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور جان لیوا زخموں کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکے۔

فرحان خان قومی سطح پر پی اے ایف کی نمائندگی کرتے تھے ، فرحان خان اے ایف سی انڈر 19 فٹبال چیمپین شپ 2019 کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے والی پاکستان فٹبال ٹیم کے کھلاڑی تھے۔

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پر جا پہنچی

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نار ملائز یشن کمیٹی کے ذمے داران، سابق قومی کپتان عیسی خان اور دیگر نے فرحان خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More