بلوچستان سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جام کمال خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

اے پی پی  |  Mar 03, 2024

اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):بلوچستان سے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی جام کمال خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ اتوار کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سپیکر سردار ایاز صادق نے جام کمال سے حلف لیا۔ بعد ازاں جام کمال نے اسمبلی کے رول آف ممبرز پر دستخط کئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More