نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو 11 بجے ہوگا، ڈپٹی سپیکر

اے پی پی  |  Mar 01, 2024

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر سیّد غلام مصطفی شاہ نے کہا ہے کہ نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو 11 بجے ہوگا۔

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی سپیکر نے بتایا کہ ہفتہ کو دو بجے تک وزیراعظم کے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جا سکیں گے جن کی جانچ پڑتال تین بجے تک ہوگی۔ نئے وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو دن 11 بجے ہوگا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More