ایوان بالا میں نیشنل سکیورٹی کونسل (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اے پی پی  |  Mar 01, 2024

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):ایوان بالا میں نیشنل سکیورٹی کونسل (ترمیمی) بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے رکن سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اس حوالےسے اپنی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More