ہم نیوز | Mar 01, 2024
اوگرا نے مارچ کے لئے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔
اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی کی گئی۔
11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 9 روپے 51 پیسے کمی ہوئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 30 روپے مقررکی گئی ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے کا ہو گیا
واضح رہے کہ فروری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 39 روپے تھی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More