ہم نیوز | Mar 01, 2024
انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔اس طرح پاکستانی روپے کی قدر مزید مضبوط ہو گئی ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کمی ہوئی، انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
ایل پی جی قیمت میں 80 پیسے فی کلو کمی، نوٹیفکیشن جاری
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہواتھا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More