قومی اسمبلی اجلاس،ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے والد اور پشاور میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ایس پی کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

اے پی پی  |  Mar 01, 2024

اسلام آباد۔1مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں رکن ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کے والد اور پشاور میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ایس پی کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر خالد مگسی نے مرحومین کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔\

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More