مالی ، بس پل سے دریا میں جا گری ، 31افراد ہلاک، 10زخمی

اے پی پی  |  Feb 28, 2024

بماکو۔28فروری (اے پی پی):مالی کے جنوب مشرقی علاقے میں بس پل سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں 31افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔

شنہوا کے مطابق مالی کی وزارت ٹرانسپورٹ نے گزشتہ روز بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس مالی کے جنوب مغربی قصبے کینیبا سے برکینا فاسو جا رہی تھی کہ اس دوران ایک پل عبور کرتے ہوئے بے قابو ہو کر بگوئی دریا میں جاگری جس کے باعث31افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More