اسلام آباد،سینیٹ میں نادرا (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی

اے پی پی  |  Feb 27, 2024

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں نادرا (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔

منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر محسن عزیز نے بل پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More