عازمین حج کے لئے بینک میں بائیو میٹرک سلپ اور پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 5 مارچ تک توسیع

اے پی پی  |  Feb 27, 2024

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بینک میں بائیو میٹرک سلپ اور پاسپورٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 5 مارچ تک توسیع کر دی ہے ۔

منگل کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے یہ فیصلہ عازمین حج کی پاسپورٹ کے حصول میں تاخیر جیسی شکایات کو مد نظر رکھ کر کیا ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More