سونا 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

ہم نیوز  |  Feb 27, 2024

ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے بڑھنے سے سونا 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے کا تولہ ہوگیا۔

چین میں پاکستانی ملبوسات کی مقبولیت میں نمایاں اضافہ

10گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا اس طرح دس گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپےکا ہوگیا۔

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More