ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

اے پی پی  |  Feb 27, 2024

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ یکم مارچ کی صبح 10 بجے تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا۔ منگل کو ایوان بالا کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا علی آفریدی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More