ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

ہم نیوز  |  Feb 26, 2024

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

زلزلے کے جھٹکے لاہور ، قصور، پتوکی اور گردونواح میں محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4 اعشاریہ 3  ریکارڈ کی گئی ۔

زلزلہ محسوس ہونے پر شہری خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل آئے ، زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More