برسلز میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ سے بیلجیئم اور یورپی یونین کےلئے سری لنکا کے نامزد سفیر کی ملاقات

اے پی پی  |  Feb 26, 2024

برسلز۔26فروری (اے پی پی):بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ سے بیلجیئم اور یورپی یونین کے لئے سری لنکا کے نامزد سفیر چندنا ویراسینا نے یہاں پاکستانی سفارت خانہ میں ملاقات کی۔ برسلز میں پاکستان کے سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور یورپی یونین میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More