سونا 1400 روپے مہنگا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 15 ہزار 800 ہو گئی

ہم نیوز  |  Feb 26, 2024

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، مقامی مارکیٹ میں قیمت مزید بڑھ گئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار800 روپے جبکہ  10 گرام سونا 600 روپے مہنگا ہونے سے ایک لاکھ 85 ہزار 1400 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ، پاکستان میں سستا ہو گیا

واضح رہے کہ دو دن پہلے بھی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہو گئی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More