ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

ہم نیوز  |  Feb 25, 2024

ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتےاوراتوارکو بھی کھلےرہیں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کامقصد عازمین حج کو سہولیات پہنچنا ہے۔ دو مارچ سے اکتیس مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاونٹرز کھلے رہیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام پاسپورٹ کے حصول کیلئے چھٹی کے روز بھی نو بجے سے ایک بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More