بلاول بھٹو زرداری کاحیدر آباد کے ڈپٹی مئیر صغیر قریشی سے ان کی بہن کے انتقال پر اظہار تعزیت

اے پی پی  |  Feb 25, 2024

کراچی۔ 25 فروری (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےضلع حیدرآباد کے صدر و ڈپٹی مئیر صغیر قریشی سے ان کی بڑی بہن کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔جاری تعزیتی پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔انہوں نے مرحومہ کے لیے درجات کی بلندی اور جنت الفردوس کی دعا کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More