آصفہ بھٹو کا پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ ، شہداد کوٹ سے ضمی الیکشن لڑیں گی

ہم نیوز  |  Feb 25, 2024

آصف زرداری اور بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پارلیمانی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ این اے 196 شہداد کوٹ پر بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی تاہم اب وہ یہ سیٹ آصفہ بھٹو کیلئے خالی کریں گے ، وہاں سے آصفہ بھٹو ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گی۔

مخلوط حکومت بنی تو پی ٹی آئی یا ن لیگ میں سے کسی کا ساتھ نہیں دوں گا، بلاول بھٹو

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More