پہلی خاتون وزیراعلی پنجاب بننے سے متعلق سوال پر مریم نواز نے کیا کہا؟

ہم نیوز  |  Feb 24, 2024

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اجلاس جاری ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبائی اسمبلی پہنچی ہیں۔

اس موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ پہلی خاتون وزیراعلیٰ بن رہی ہیں، کیسا لگ رہا ہے؟ اس پر مریم نے جواب دیا کہ ابھی نہیں بنی، وزیراعلیٰ بنوں گی تو پھربتاؤں گی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More