بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

ہم نیوز  |  Feb 24, 2024

گورنر عبدالولی کاکڑ نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا۔

اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی کا اجلاس 28 فروری سہ پہر تین بجے طلب کر لیاہے۔

سندھ اسمبلی، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More