ہم نیوز | Feb 22, 2024
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملنے سے متعلق فیصلہ کل ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس کل ہو گا جس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے کوٹہ کے لیے درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔
کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More