ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 44 ملین ڈالر کمی کے بعد 13.09 ارب ڈالر ہو گئے

اے پی پی  |  Feb 22, 2024

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 44 ملین ڈالر کمی کے بعد 13.09 ارب ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 16 فروری کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.01 ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.08ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 44 ملین ڈالر کی کمی ہوئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More