سوات ،4.7 شدت کا زلزلہ

ہم نیوز  |  Feb 21, 2024

سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کی زیرزمین گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔

انٹربینک میں امریکی ڈالر 6پیسےسستا ہوگیا

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More