سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ( کل ) جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اے پی پی  |  Feb 21, 2024

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ( کل ) جمعرات کو پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا ۔

اجلاس میں مختلف قوانین ، عوامی اہمیت کے ایشوز اور سرکاری دورہ پر بیرون ملک جانے والے سینیٹر کو روکے جانے کے امور پر غور کیا جائےگا ۔ اجلاس کی صدرات سینیٹر محسن عزیز کریں گے ۔ وزارت داخلہ ، ایف آئی اے ،نادرا سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More