الیکشن کمیشن نے مزید نومنتخب اراکین کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے

اے پی پی  |  Feb 21, 2024

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے مزید نومنتخب امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔64 گجرات III سے پاکستان مسلم لیگ کے نومنتخب رکن چوہدری سالک حسین اور سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔115 کیماڑی V سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے نومنتخب رکن محمد آصف خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More