ہم نیوز | Feb 21, 2024
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کی تیاریاں شروع کر دیں، پی ٹی آئی اگلے15دن میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی۔
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے شیڈول تیار کر لیا ہے،تحریک انصاف کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن ہوں گے۔
پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کیلئے 3 نام سامنے آ گئے
پی ٹی آئی چاروں صوبوں اور وفاق میں بیک وقت انتخابات کرائے گی، ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر کو امیدوار چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More