ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام 3 سے 5بجے تک روز اینڈ جیسمین گارڈن کی پارکنگ میں موجود رہے گا

اے پی پی  |  Feb 21, 2024

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی ہدایت پر آج ایکسائز اسٹاف گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹرانسفر اور ٹوکن ٹیکس کے لیے شام 3 سے 5 بجے تک روز اینڈ جیسمین گارڈن کی پارکنگ میں موجود ہوگا۔ ترجمان آئی سی ٹی کے مطابق اس کے ساتھ ساتھ فیسیلیٹیشن سنٹر ڈور سٹیپ آئی سی ٹی کی گاڑی بھی وہاں موجود ہوگی۔

آئی سی ٹی ڈور سٹیپ سروس میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، برتھ سرٹیفکیٹ، پاور آف اٹارنی کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ، فیول پرمٹ (گھریلو/تجارتی)، موٹر وہیکل رجسٹریشن بھی شامل ہیں۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More