پی ایس ڈی پی کے تحت پی ایم انشی ایٹوزکے ترقیاتی منصوبوں کےلئے 8 ارب 22کروڑ روپے جاری

اے پی پی  |  Feb 21, 2024

اسلام آباد۔21فروری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں پی ایم انشی ایٹوزکے ترقیاتی منصوبوں کےلئے اب تک 8ارب 22کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے جن میں سے 11کروڑ27 لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

پلاننگ کمیشن کے اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پی ایم انیشی ایٹوزکے ترقیاتی کاموں کےلئے 70ارب روپے سے زیادہ کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں سے 8 ارب 22 کروڑ روپے جاری جبکہ 11 کروڑ 27 لاکھ روپے خرچ کئے جا چکے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More