بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر ایمبیسڈر آمنہ بلوچ کی وولف گینگ شلگر سے ملاقات،سرمایہ کاری و مشغولیت کے ترجیحی شعبوں پر تبادلہ خیال

اے پی پی  |  Feb 20, 2024

برسلز ۔20فروری (اے پی پی):بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر ایمبیسیڈر آمنہ بلوچ نے برسلز میں یورپین بینک فار ریکنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے سربراہ وولف گینگ شلگر سے ملاقات کی۔

پاکستانی سفارت خانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں خطے میں یورپی بینک فار ریکنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کے پروفائل کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری و مشغولیت کے ترجیحی شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More