اسلام آباد: شہباز شریف کی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات جاری

ہم نیوز  |  Feb 20, 2024

وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبا زشریف اور چیئرمین پاکستان بلاول بھٹوزرداری کے مابین اسلام آباد میں ملاقات جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں بریک تھرو کا امکان ہے ، دونوں رہنما اپنے اپنے موقف میں لچک دکھانے کی صورت میں حتمی معاہدہ کریں گے۔

نو منتخب آزاد ایم پی ایز نےن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی نواز شریف سے مری میں ملاقات ہوئی جس میں سینیٹر اسحاق ڈار اور رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی شریک ہوئے تھے ۔

رابطہ کمیٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کو پیپلزپارٹی کیساتھ رابطوں پر بریف کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More