عازمین حج کو پاسپورٹ آئندہ 3دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے ، ترجمان وزارت مذہبی امور

اے پی پی  |  Feb 20, 2024

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج کو پاسپورٹ آئندہ 3 دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے۔ ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے پاسپورٹ حکام سے رابطہ کیا ہے جس پر بتایا گیا کہ تمام عازمین حج کو ان کے نئے اور تجدید شدہ پاسپورٹ آئندہ 3دن میں ملنا شروع ہو جائیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More