ہم نیوز | Feb 20, 2024
عام انتخابات کے دن این اے 242 کے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرنے پر پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر مندوخیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مقدمے کے متن کے مطابق مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ 8 فروری کو میری ڈیوٹی بحیثیت پریذائیڈنگ آفیسراے این 242 ایم ایچ اسکول بلدیہ ٹاؤن سیکٹر ڈی تھری میں تھی۔ پولنگ کا عمل ختم ہونے کے بعد میرے ساتھ دیگراسٹاف ووٹوں کی گنتی کی تیاری کر رہا تھا۔ سوا 5 بجے کے قریب مشتعل ہجوم کی شکل میں لوگ پولنگ اسٹیشن کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوئے۔
فرخ حبیب جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے ڈسچارج
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More