سینیٹ میں ال اعلی یونیورسٹی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش

اے پی پی  |  Feb 20, 2024

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):سینیٹ میں ال اعلی یونیورسٹی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان الحق صدیقی نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More