درآمدات اور برآمدات (کنٹرول ) ترمیمی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

اے پی پی  |  Feb 20, 2024

اسلام آباد۔20فروری (اے پی پی):سینیٹ میں درآمدات اور برآمدات (کنٹرول ) ترمیمی بل 2023 سے متعلق قائمہ کمیٹی برائے تجارت کی رپورٹ پیش کر دی گئی ۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر ذیشان خانزادہ نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More