ایوان بالا نے پاکستان منرلز ریگولیٹری اتھارٹی بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اے پی پی  |  Feb 19, 2024

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):ایوان بالا نے پاکستان منرلز ریگولیٹری اتھارٹی بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عبدالقادر نے تحریک پیش کی کہ پاکستان منرل ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے لئے وضع کرنے کا بل پاکستان منرلز ریگولیٹری اتھارٹی بل 2024 پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More