ایوان بالا نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اے پی پی  |  Feb 19, 2024

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):ایوان بالا نے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز بل 2024 متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے تحریک پیش کی کہ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز کے لئے قانون وضع کرنے کا بل انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کلچر اینڈ ہیلتھ سائنسز بل 2024 بل پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔

ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد چیئرمین سینیٹ نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More