مسلم لیگ ن ہی ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلاسکتی ہے، چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں

اے پی پی  |  Feb 19, 2024

سرگودھا ۔19فروری (اے پی پی):مسلم لیگ(ن) ہی ملک و قوم کو مسائل سے نجات دلاسکتی ہے کیونکہ اس نے ہمیشہ عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن )کی حکومت ہوگی۔مسلم لیگ( ن) کی قیادت عوام کو مسائل سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے گی۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More