سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

اے پی پی  |  Feb 17, 2024

جدہ ۔17فروری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.54 ریال جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 221.41 ریال رہی 21 قیراط سونے کی فی گرام قیمت 211.34 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 181.15 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 140.90 ریال رہی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More