انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

ہم نیوز  |  Feb 16, 2024

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق دوران کاروبار آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی سے ڈالر 279 روپے 30 پیسے ہوگیا۔

سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے کا ہو گیا

واضح رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ قدرے مستحکم ہوا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More