سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے کا ہو گیا

ہم نیوز  |  Feb 16, 2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، سونا سینکڑوں روپے مہنگا ہو گیا۔

سونے کی قیمت میں 1300 روپے فی تولہ اضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے تولہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

10 گرام سونے کی قیمت 1115 کا اضافہ ہونے سے دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 99 روپے ہوگئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More