سونا 2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے تولہ ہوگیا

ہم نیوز  |  Feb 15, 2024

سونا گزشتہ روز سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا، جس سے فی تولہ سونا2 لاکھ 11 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7.50 روپے تک اضافے کا امکان

10گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھنے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 80 ہزار 984 روپے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More