ہم نیوز | Feb 15, 2024
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی ہے۔
17 فروری سے 21 فروری تک ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی پیشگوئی ہے، تیز ہوا اور آندھی چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
بالائی خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر، گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More