امریکا، ٹیکساس میں موٹر سائیکل ہسپتال کے ایمرجنسی روم سے جا ٹکرائی ، 1شخص ہلاک، متعدد زخمی

اے پی پی  |  Feb 14, 2024

نیویارک ۔14فروری (اے پی پی):امریکا میں ٹیکساس میں ایک موٹرسائیکل کے ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں ٹکرا جانے سے کم از کم 1شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

شنہوا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں ایک موٹرسائیکل ایمرجنسی روم سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ آسٹن۔ٹریوس کاؤنٹی ایمرجنسی میڈیکل سروسز نے فیس بک میں جاری پوسٹ میں کہا کہ واقعہ جس میں 10 سے 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی پولیس نے کہا کہ عوام کو کوئی خطرہ نہیں ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔ ■

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More