ہم نیوز | Feb 13, 2024
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں ۔
سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ وزیر اعظم کے امیدوار نہیں ہیں ۔ایک با ر پھر پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے کا وقت آگیا ہے۔
حکومت کی تشکیل کیلئے ن لیگ کے وزیر اعظم کو ووٹ دینگے،نئی وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہونگے۔مسلم لیگ ن نے ہمیں حکومت میں شامل ہونے کی دعوت دی۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More