ہم نیوز | Feb 12, 2024
پرویزخٹک نے سیاست چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قراردےدیا ہے۔
پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے ایک بیان میں کہا کہ میں نہ سیاست چھوڑ رہاہوں اور نہ ہی پارٹی،نتائج آنے کا سلسلہ اب بھی جاری ہے،میری سیاسی جدوجہد جاری رہےگی۔
قبل ازیں سراج الحق نے امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے استعفیٰ دیا، جہانگیر ترین نے بھی استحکام پاکستان پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More