الیکشن کمیشن نے انتخابی عذ داریاں دائر کرنے کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیئے

اے پی پی  |  Feb 12, 2024

اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے انتخابی عذ داریاں دائر کرنے کے لیے الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ آنے والے افراد اور سائلین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے چار کاؤنٹرز قائم کر دیئے ہیں۔

پیر کوترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ہر صوبہ سے درخواستیں وصول کرنے کے لیےعلیحدہ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ یہ چاروں کاؤنٹرز الیکشن کمیشن کی عمارت کے سامنے قائم کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More