9 مئی واقعات ، شیخ رشید کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم

ہم نیوز  |  Feb 10, 2024

انساد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی ، پراسیکیوشن کی جانب سے عدالت میں کوئی پیش نہیں ہوا جبکہ شیخ رشید  کے وکلاء سردار عبدالرازق خان اور سردار شہباز پیش ہوئے۔

پی ٹی آئی میں ٹکٹ بیچے جانے کے بیان پر قائم ، جیل میں عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی ، شیخ رشید

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More