ہم نیوز | Feb 09, 2024
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ ملکی حالات ٹھیک کرنے کیلئے مزید 10 سال چاہئیں۔
رائیونڈ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا الیکشن کے بعد مسلم لیگ ن سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری۔
انہوں نے شہبازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کر کے حکومت بنانے سے متعلق بات چیت کریں۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More